مؤلف نےاپنے اس فتاوی میں اصطلاحی الفاظ کی لغوی وشرعی تحقیق کابھی اہتما م فرمایاہے،چنانچہ مؤلف نے طہارت کےمعنی پاکیزگی کےبتائے ہیں اور شریعت میں طہارت کے یہ معنی بیان کئے کہ مخصوص اعضاء کومخصوص طریقہ پردھوناہے،جیساکہ لکھتےہیں: پہلا مرحلہ:شیخ ابراہیم بن محمد حلبیؒ ( متوفی ۹۵۶ھ) نے ایک جلد https://legalserviceskarachi79975.educationalimpactblog.com/58045071/top-advocate-in-karachi-options